امام صادق[ع] نے فرمایا: ﷲ اس وقت بھی تھا جب " تھا " بھی نہ تھا۔ پس اس نے کون و مکان کو خلق فرمایا اور نور الانوار کو خلق فرمایا جس سے دیگر انوار روشن ہوئے۔

امامت اور انسان کامل، ص۵۹

ای میل کریں